فصلت 41:46 من عمل صالحا فلنفسه ومن اساء فعليها وما ربك بظلام للعبيد ٤٦
مَنْ
عَمِلَ
صَالِحًا
فَلِنَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ
اَسَآءَ
فَعَلَیْهَا ؕ
وَمَا
رَبُّكَ
بِظَلَّامٍ
لِّلْعَبِیْدِ
۟
جوشخص نیک عمل کرے گا تو اپنے ہی لیے کرے گا اور جو شخص برائی کرے گا تو اس کاوبال اسی پر آئے گااور تیرا رب بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناکردہ گناہ سزا نہیں پاتا ٭٭…
اس آیت کا مطلب بہت صاف ہے بھلائی کرنے والے کے اعمال کا نفع اسی کو ہوتا ہے اور برائی کرنے والے کی برائی کا وبال بھی اسی کی طرف لوٹتا ہے۔ پروردگار کی ذات ظلم سے پاک ہے۔ ایک کے گناہ پر دوسرے کو وہ نہیں پکڑتا۔ ناکردہ گناہ کو وہ سزا نہیں دیتا۔ پہلے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسل
ناکردہ گناہ سزا نہیں پاتا ٭٭…
اس آیت کا مطلب بہت صاف ہے بھلائی کرنے والے کے اعمال کا نفع اسی کو ہوتا ہے اور برائی کرنے والے کی برائی کا وبال بھی اسی کی