سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
041

فصلت 41:47 ۞ اليه يرد علم الساعة وما تخرج من ثمرات من اكمامها وما تحمل من انثى ولا تضع الا بعلمه ويوم يناديهم اين شركايي قالوا اذناك ما منا من شهيد ٤٧

41:47
اِلَیْهِ
یُرَدُّ
عِلْمُ
السَّاعَةِ ؕ
وَمَا
تَخْرُجُ
مِنْ
ثَمَرٰتٍ
مِّنْ
اَكْمَامِهَا
وَمَا
تَحْمِلُ
مِنْ
اُ
وَلَا
تَضَعُ
اِلَّا
بِعِلْمِهٖ ؕ
وَیَوْمَ
یُنَادِیْهِمْ
اَیْنَ
شُرَكَآءِیْ ۙ
قَالُوْۤا
اٰذَنّٰكَ ۙ
مَا
مِنَّا
مِنْ
شَهِیْدٍ
۟ۚ
قیامت کاعلم اللہ ہی سے متعلق ہےاور کوئی پھل اپنے خول سے نہیں نکلتا اور نہ کوئی عورت حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے، مگر یہ سب اس کی اطلاع سے ہوتا ہےاور جس دن اللہ ان کو پکارے گا کہ میرے شریک کہاں ہیں ، وہ کہیں گے کہ ہم آپ سے یہی عرض کرتے ہیں کہ ہم میں کوئی اس کامدعی نہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

علم الٰہی کی وسعتیں ٭٭

اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ ” قیامت کب آئے گی؟ اس کا علم اس کے سوا اور کسی کو نہیں “۔ تمام انسانوں کے سردار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب فرشتوں کے سرداروں میں سے ایک سردار یعنی جبرائیل علیہ السلام نے قیامت کے آنے کا وقت پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ک

…
علم الٰہی کی وسعتیں ٭٭

اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ ” قیامت کب آئے گی؟ اس کا علم اس کے سوا اور کسی کو نہیں “۔ تمام انسانوں کے سردار محمد مصطفی صلی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 41, صفحہ 482, جوز 25

47. قیامت کاعلم اللہ ہی سے متعلق ہےاور کوئی پھل اپنے خول سے نہیں نکلتا اور نہ کوئی عورت حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے، مگر یہ سب اس کی اطلاع سے ہوتا ہےاور جس دن اللہ ان کو پکارے گا کہ میرے شریک کہاں ہیں ، وہ کہیں گے کہ ہم آپ سے یہی عرض کرتے ہیں کہ ہم میں کوئی اس کامدعی نہیں 48. اور جن کو وہ پہلے پکارتے تھے وہ سب ان سے گم ہوجائیں گے،اور وہ سمجھ لیں گے کہ ان کے لیے کوئی بچاؤ کی صورت نہیں 49. اور انسان بھلائی مانگنے سے نہیں تھکتا،اور اگر اس کوکوئی تکلیف پہنچ جائے تو مایوس اوردل شکستہ ہوجاتا ہے 50. اور اگر ہم اس کو تکلیف کے بعد جو کہ اسے پہنچی تھی، اپنی مہربانی کامزہ چکھادیتے ہیں تو وہ کہتا ہے یہ تو میرا حق ہی ہے،اور میں نہیں سمجھتا کہ قیامت کبھی آئے گیاور اگر میں اپنے رب کی طرف لوٹا یا گیا تو اس کے پاس بھی میرے لیے بہتری ہی ہےپس ہم ان منکروں کو ان کے اعمال سے ضرور آگاہ کریں گےاور ان کو سخت عذاب کامزہ چکھائیں گے 51. اور جب ہم انسان پرفضل کرتے ہیں تو وہ اعراض کرتا ہے اور اپنی کروٹ پھیرلیتا ہےاور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لمبی لمبی دعائیں کرنے والا بن جاتا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔