فصلت 41:47 ۞ اليه يرد علم الساعة وما تخرج من ثمرات من اكمامها وما تحمل من انثى ولا تضع الا بعلمه ويوم يناديهم اين شركايي قالوا اذناك ما منا من شهيد ٤٧
اِلَیْهِ
یُرَدُّ
عِلْمُ
السَّاعَةِ ؕ
وَمَا
تَخْرُجُ
مِنْ
ثَمَرٰتٍ
مِّنْ
اَكْمَامِهَا
وَمَا
تَحْمِلُ
مِنْ
اُ
وَلَا
تَضَعُ
اِلَّا
بِعِلْمِهٖ ؕ
وَیَوْمَ
یُنَادِیْهِمْ
اَیْنَ
شُرَكَآءِیْ ۙ
قَالُوْۤا
اٰذَنّٰكَ ۙ
مَا
مِنَّا
مِنْ
شَهِیْدٍ
۟ۚ
اُسی کی طرف حوالہ ہے قیامت کی خبر کا 1 اور نہیں نکلتے کوئی میوے اپنے غلاف سے اور نہیں رہتا حمل کسی مادہ کو اور نہ وہ جنے کہ جسکی اسکو خبر نہیں 2 اور جس دن انکو پکارے گا کہاں ہیں میرےشریک 3 بولیں گے ہم نے تجھ کو کہہ سنایا ہم میں کوئی اس کا اقرار نہیں کرتا 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
علم الٰہی کی وسعتیں ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ ” قیامت کب آئے گی؟ اس کا علم اس کے سوا اور کسی کو نہیں “۔ تمام انسانوں کے سردار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب فرشتوں کے سرداروں میں سے ایک سردار یعنی جبرائیل علیہ السلام نے قیامت کے آنے کا وقت پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ک
علم الٰہی کی وسعتیں ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ ” قیامت کب آئے گی؟ اس کا علم اس کے سوا اور کسی کو نہیں “۔ تمام انسانوں کے سردار محمد مصطفی صلی