غافر 40:17 اليوم تجزى كل نفس بما كسبت لا ظلم اليوم ان الله سريع الحساب ١٧
اَلْیَوْمَ
تُجْزٰی
كُلُّ
نَفْسٍ
بِمَا
كَسَبَتْ ؕ
لَا
ظُلْمَ
الْیَوْمَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَرِیْعُ
الْحِسَابِ
۟
آج ہر شخص کو اس کے کيے کا بدلہ ملے گاآج کوئی ظلم نہ ہوگابے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روز قیامت سب اللہ کے سامنے ہوں گے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی کبریائی اور عظمت اور اپنے عرش کی بڑائی اور وسعت بیان فرماتا ہے۔ جو تمام مخلوق پر مثل چھت کے چھایا ہوا ہے جیسے ارشاد ہے «مِّنَ اللّٰهِ ذِي الْمَعَارِجِ تَعْرُجُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَة
روز قیامت سب اللہ کے سامنے ہوں گے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی کبریائی اور عظمت اور اپنے عرش کی بڑائی اور وسعت بیان فرماتا ہے۔ جو تمام مخلوق پر مثل چھت کے چھایا