غافر 40:3 غافر الذنب وقابل التوب شديد العقاب ذي الطول لا الاه الا هو اليه المصير ٣
غَافِرِ
الذَّنْۢبِ
وَقَابِلِ
التَّوْبِ
شَدِیْدِ
الْعِقَابِ ۙ
ذِی
الطَّوْلِ ؕ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ؕ
اِلَیْهِ
الْمَصِیْرُ
۟
' گناہ معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے ، سخت سزا دینے والا اور بڑا صاحب فضل ہے ۔ کوئی معبود اس کے سوا نہیں ، اسی کی طرف سب کو پلٹنا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ غافر:…
بعض سلف کا قول ہے کہ جن سورتوں کی ابتداء «حم» سے ہے انہیں «حوامیم» کہنا مکروہ ہے۔ «ال حم» کہا جائے۔ محمد بن سیرین رحمہ اللہ بھی یہی کہتے ہیں، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں «ال حم» قرآن کا دیباچہ ہیں۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ہر چیز کا دروازہ ہوتا ہے
تفسیر سورۃ غافر:…
بعض سلف کا قول ہے کہ جن سورتوں کی ابتداء «حم» سے ہے انہیں «حوامیم» کہنا مکروہ ہے۔ «ال حم» کہا جائے۔ محمد بن سیرین رحمہ اللہ بھی