غافر 40:4 ما يجادل في ايات الله الا الذين كفروا فلا يغررك تقلبهم في البلاد ٤
مَا
یُجَادِلُ
فِیْۤ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
اِلَّا
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فَلَا
یَغْرُرْكَ
تَقَلُّبُهُمْ
فِی
الْبِلَادِ
۟
اللہ کی آیتوں میں وہی لوگ جھگڑے نکالتے ہیں جو منکر ہیں ، تو ان لوگوں کا شہروں میں چلنا پھرنا تم کو دھوکے میں نہ ڈالے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کی تکذیب کافروں کا شیوہ ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ حق کے ظاہر ہوچکنے کے بعد اسے نہ ماننا اور اس میں نقصانات پیدا کرنے کی کوشش کرنا کافروں کا ہی کام ہے۔ یہ لوگ اگر مالدار اور ذی عزت ہوں تو تم کسی دھوکے میں نہ پڑ جانا کہ اگر یہ اللہ کے نزدیک برے ہوتے تو اللہ انہیں اپنی یہ نعمتیں کیوں عطا فرم
انبیاء کی تکذیب کافروں کا شیوہ ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ حق کے ظاہر ہوچکنے کے بعد اسے نہ ماننا اور اس میں نقصانات پیدا کرنے کی کوشش کرنا کافروں کا