غافر 40:44 فستذكرون ما اقول لكم وافوض امري الى الله ان الله بصير بالعباد ٤٤
فَسَتَذْكُرُوْنَ
مَاۤ
اَقُوْلُ
لَكُمْ ؕ
وَاُفَوِّضُ
اَمْرِیْۤ
اِلَی
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
بَصِیْرٌ
بِالْعِبَادِ
۟
سو آگے یاد کرو گے جو میں کہتا ہوں تمکو 1 اور میں سونپتا ہوں اپنا کام اللہ کو بیشک اللہ کی نگاہ میں ہیں سب بندے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عالم برزخ میں عذاب پر دلیل ٭٭…
قوم فرعون کا مومن مرد اپنا وعظ جاری رکھتے ہوئے کہتا ہے کہ یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں توحید کی طرف یعنی اللہ وحدہ لاشریک لہ کی عبادت کی طرف بلا رہا ہوں۔ میں تمہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کرنے کی دعوت دے رہا ہوں۔ اور تم مجھے کفر و شرک کی طرف بلا رہے ہو؟
عالم برزخ میں عذاب پر دلیل ٭٭…
قوم فرعون کا مومن مرد اپنا وعظ جاری رکھتے ہوئے کہتا ہے کہ یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں توحید کی طرف یعنی اللہ وحدہ لاشریک ل