غافر 40:51 انا لننصر رسلنا والذين امنوا في الحياة الدنيا ويوم يقوم الاشهاد ٥١
اِنَّا
لَنَنْصُرُ
رُسُلَنَا
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا
وَیَوْمَ
یَقُوْمُ
الْاَشْهَادُ
۟ۙ
ہم مدد کرتے ہیں اپنے رسولوں کی اور ایمان والوں کی دنیا کی زندگانی میں 1 اور جب کھڑے ہوں گے گواہ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں نے قتل کر دیا، جیسے حضرت یحییٰ، زکریا، شعیب صلوات اللہ علیہم و سلامہ، اور بعض انبیاء کو اپنا وطن چھوڑنا پڑا، جیسے ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام۔ اور حض
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں ن