غافر 40:52 يوم لا ينفع الظالمين معذرتهم ولهم اللعنة ولهم سوء الدار ٥٢
یَوْمَ
لَا
یَنْفَعُ
الظّٰلِمِیْنَ
مَعْذِرَتُهُمْ
وَلَهُمُ
اللَّعْنَةُ
وَلَهُمْ
سُوْٓءُ
الدَّارِ
۟
جس دن کام نہ آئیں گے منکروں کو انکے بہانے اور انکو پھٹکار ہے اور ان کے واسطے برا گھر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں نے قتل کر دیا، جیسے حضرت یحییٰ، زکریا، شعیب صلوات اللہ علیہم و سلامہ، اور بعض انبیاء کو اپنا وطن چھوڑنا پڑا، جیسے ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام۔ اور حض
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں ن