غافر 40:56 ان الذين يجادلون في ايات الله بغير سلطان اتاهم ان في صدورهم الا كبر ما هم ببالغيه فاستعذ بالله انه هو السميع البصير ٥٦
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یُجَادِلُوْنَ
فِیْۤ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
بِغَیْرِ
سُلْطٰنٍ
اَتٰىهُمْ ۙ
اِنْ
فِیْ
صُدُوْرِهِمْ
اِلَّا
كِبْرٌ
مَّا
هُمْ
بِبَالِغِیْهِ ۚ
فَاسْتَعِذْ
بِاللّٰهِ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
السَّمِیْعُ
الْبَصِیْرُ
۟
جو لوگ جھگڑتے ہیں اللہ کی باتوں میں بغیر کسی سند کے جو پہنچی ہو انکو اور کوئی بات نہیں انکے دلوں میں غرور ہے کہ کبھی نہ پہنچیں گے اُس تک 1 سو تو پناہ مانگ اللہ کی بیشک وہ سنتا دیکھتا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں نے قتل کر دیا، جیسے حضرت یحییٰ، زکریا، شعیب صلوات اللہ علیہم و سلامہ، اور بعض انبیاء کو اپنا وطن چھوڑنا پڑا، جیسے ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام۔ اور حض
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں ن