غافر 40:64 الله الذي جعل لكم الارض قرارا والسماء بناء وصوركم فاحسن صوركم ورزقكم من الطيبات ذالكم الله ربكم فتبارك الله رب العالمين ٦٤
اَللّٰهُ
الَّذِیْ
جَعَلَ
لَكُمُ
الْاَرْضَ
قَرَارًا
وَّالسَّمَآءَ
بِنَآءً
وَّصَوَّرَكُمْ
فَاَحْسَنَ
صُوَرَكُمْ
وَرَزَقَكُمْ
مِّنَ
الطَّیِّبٰتِ ؕ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
رَبُّكُمْ ۖۚ
فَتَبٰرَكَ
اللّٰهُ
رَبُّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
اللہ ہی ہے جس نے تمھارے لیے زمین کو ٹھہرنے کی جگہ بنایا اور آسمان کو چھت بنایا اور تمھارا نقشہ بنایا پس عمدہ نقشہ بنایااور اس نے تم کو عمدہ چیزوں کا رزق دیایہ اللہ ہے تمھارا رب، پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ جو رب ہے سارے جہان کا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات و انعامات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ احسان بیان فرماتا ہے کہ اس نے رات کو سکون و راحت کی چیز بنائی۔ اور دن کو روشن چمکیلا تاکہ ہر شخص کو اپنے کام کاج میں، سفر میں، طلب معاش میں سہولت ہو۔ اور دن بھر کا کسل اور تھکان رات کے سکون و آرام سے اتر جائے۔ مخلوق پر اللہ تعالیٰ بڑے ہی فضل و کرم کرنے والا ہ
احسانات و انعامات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ احسان بیان فرماتا ہے کہ اس نے رات کو سکون و راحت کی چیز بنائی۔ اور دن کو روشن چمکیلا تاکہ ہر شخص کو اپنے کام