غافر 40:65 هو الحي لا الاه الا هو فادعوه مخلصين له الدين الحمد لله رب العالمين ٦٥
هُوَ
الْحَیُّ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ
فَادْعُوْهُ
مُخْلِصِیْنَ
لَهُ
الدِّیْنَ ؕ
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
رَبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
وہی زندہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم اسی کو پکارو، دین کو اسی کے لیے خالص کرتے ہوئےساری تعریف اللہ کے لیے جورب ہے سارے جہان کا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات و انعامات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ احسان بیان فرماتا ہے کہ اس نے رات کو سکون و راحت کی چیز بنائی۔ اور دن کو روشن چمکیلا تاکہ ہر شخص کو اپنے کام کاج میں، سفر میں، طلب معاش میں سہولت ہو۔ اور دن بھر کا کسل اور تھکان رات کے سکون و آرام سے اتر جائے۔ مخلوق پر اللہ تعالیٰ بڑے ہی فضل و کرم کرنے والا ہ
احسانات و انعامات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ احسان بیان فرماتا ہے کہ اس نے رات کو سکون و راحت کی چیز بنائی۔ اور دن کو روشن چمکیلا تاکہ ہر شخص کو اپنے کام