غافر 40:80 ولكم فيها منافع ولتبلغوا عليها حاجة في صدوركم وعليها وعلى الفلك تحملون ٨٠
وَلَكُمْ
فِیْهَا
مَنَافِعُ
وَلِتَبْلُغُوْا
عَلَیْهَا
حَاجَةً
فِیْ
صُدُوْرِكُمْ
وَعَلَیْهَا
وَعَلَی
الْفُلْكِ
تُحْمَلُوْنَ
۟ؕ
اور تمھارے لیے ان میں اور بھی فائدے ہیں اور تاکہ تم ان کے ذریعہ سے اپنی حاجت تک پہنچو جو تمھارے دلوں میں ہو اور ان پراور کشتی پر تم سوار کيے جاتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر مخلوق خالق کائنات پر دلیل ہے ٭٭…
«اَنَعام» یعنی اونٹ گائے بکری اللہ تعالیٰ نے انسان کے طرح طرح کے نفع کیلئے پیدا کئے ہیں۔ «وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» [ 36-يس: 72 ] کچھ سواریوں کے کام آتے ہیں کچھ کھائے جاتے ہیں۔ اونٹ سواری کا کام بھی دے کھایا بھی جائے
ہر مخلوق خالق کائنات پر دلیل ہے ٭٭…
«اَنَعام» یعنی اونٹ گائے بکری اللہ تعالیٰ نے انسان کے طرح طرح کے نفع کیلئے پیدا کئے ہیں۔ «وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ