غافر 40:84 فلما راوا باسنا قالوا امنا بالله وحده وكفرنا بما كنا به مشركين ٨٤
فَلَمَّا
رَاَوْا
بَاْسَنَا
قَالُوْۤا
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَحْدَهٗ
وَكَفَرْنَا
بِمَا
كُنَّا
بِهٖ
مُشْرِكِیْنَ
۟
پھر جب انھوں نے ہمارا عذاب دیکھا،وہ کہنے لگے کہ ہم اللہ واحد پر ایمان لائے اور ہم انکار کرتے ہیں جن کو ہم اس کے ساتھ شریک کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نزول عذاب کے وقت کا ایمان بےفائدہ ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ ان اگلے لوگوں کو خبر دے رہا ہے جو رسولوں کو اس سے پہلے جھٹلا چکے ہیں۔ ساتھ ہی بتاتا ہے کہ اس کا نتیجہ کیا کچھ انہوں نے بھگتا؟ باوجود یکہ وہ قوی تھے زیادہ تھے زمین میں نشانات عمارتیں وغیرہ بھی زیادہ رکھنے والے تھے اور بڑے مالدار تھے۔ لیکن کوئی چیز ان
نزول عذاب کے وقت کا ایمان بےفائدہ ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ ان اگلے لوگوں کو خبر دے رہا ہے جو رسولوں کو اس سے پہلے جھٹلا چکے ہیں۔ ساتھ ہی بتاتا ہے کہ اس کا نتی