هود 11:1 الر كتاب احكمت اياته ثم فصلت من لدن حكيم خبير ١
الٓرٰ ۫
كِتٰبٌ
اُحْكِمَتْ
اٰیٰتُهٗ
ثُمَّ
فُصِّلَتْ
مِنْ
لَّدُنْ
حَكِیْمٍ
خَبِیْرٍ
۟ۙ
الرٰ، یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ اس کی آیتیں محکم کی گئی ہیں1 ، پھر صاف صاف بیان کی گئی ہیں 2ایک حکیم باخبر کی طرف سے.3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھے سورۃ ہود، سورۃ واقعہ، سورۃ عم، اور سورۃ کورت نے بوڑھا کر دیا۔“ [مسند ابویعلیٰ:107/1:اسنادہ منقطع بين عكرمه ابي بكر وھو حديث صحیح] ترمذی کی اس حد
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھ