Sign in
Sign in
Sign in
Select Language
011

Hud 11:10 ولين اذقناه نعماء بعد ضراء مسته ليقولن ذهب السييات عني انه لفرح فخور ١٠

11:10
وَلَئِنۡ
أَذَقۡنَٰهُ
نَعۡمَآءَ
بَعۡدَ
ضَرَّآءَ
مَسَّتۡهُ
لَيَقُولَنَّ
ذَهَبَ
ٱلسَّيِّـَٔاتُ
عَنِّيٓۚ
إِنَّهُۥ
لَفَرِحٞ
فَخُورٌ
١٠
اور اگر اس مصیبت کے بعد جو اس پر آئی تھی ، ہم اسے نعمت کا مزا چکھاتے ہیں تو وہ کہتا ہے میرے سارے دلدر پار ہوگئے ، پھر وہ پھولا نہیں سماتا اور اکڑنے لگتا ہے
Continue Reading

Read Tafsir

Ibn Kathir (Abridged)

Allah created the Heavens and the Earth in Six Days

Allah, the Exalted, informs of His power over all things, and that He created the heavens and the earth in six days. He mentions that His Throne was over the water before that, just as Imam Ahmad recorded that `Imran bin Husayn said, "The Messenger

…

Allah created the Heavens and the Earth in Six Days

Allah, the Exalted, informs of His power over all things, and that He created the heavens and the e

…
More Tafsirs

Read in Context

Chapter 11, Page 222, Juz 12

9. اگر کبھی ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازنے کے بعد پھر اس سے محروم کردیتے ہیں تو وہ مایوس ہوتا ہے اور ناشکری کرنے لگتا ہے 10. اور اگر اس مصیبت کے بعد جو اس پر آئی تھی ، ہم اسے نعمت کا مزا چکھاتے ہیں تو وہ کہتا ہے میرے سارے دلدر پار ہوگئے ، پھر وہ پھولا نہیں سماتا اور اکڑنے لگتا ہے 11. اس عیب سے پاک اگر کوئی ہیں تو بس وہ لوگ جو صبر کرنے والے اور نیکو کار ہیں اور وہی ہیں جن کے لیے درگزر بھی ہے اور بڑا اجر بھی 12. تو اے پیغمبر ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم ان چیزوں میں سے کسی چیز کو (بیان کرنے سے) چھوڑ دو جو تمہاری طرف وحی کی جا رہی ہیں اور اس بات پر دل تنگ ہوکر وہ کہیں گے " اس شخص پر کوئی خزانہ کیوں نہ اتارا گیا " یا یہ کہ " اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہ آیا " تم تو محض خبردار کرنے والے ہو ، آگے ہر چیز کا حوالہ دار اللہ ہے 13. کیا یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے یہ کتاب خود گھڑ لی ہے ؟ کہو " اچھا یہ بات ہے تو اس جیسی گھڑی ہوئی دس سورتیں تم بنا لاؤ اور اللہ کے سوا اور جو جو (تمہارے معبود) ہیں ان کو مدد کے لیے بلا سکتے ہو تو بلا لو اگر تم (انہیں معبود سمجھنے میں) سچے ہو 14. فَاِنْ لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْا لَكُمْ (اب اگر وہ (تمہارے معبود) تمہاری مدد کو نہیں پہنچتے) ۔ اور تم دس سورتیں گھڑ کر نہیں لاتے کیونکہ تمہارے معبود اس سلسلے میں تمہاری کچھ مدد نہٰں کرسکتے اور یہ تو کام بھی ایسا ہے جس کا ہونا ناممکن ہے ، اور تم خود بھی یہ کام بہرحال نہیں کرسکتے کیونکہ تم اپنے معبودوں کو تب ہی بلاتے ہو جب تم خود عاجز آجاؤ۔ فَاعْلَمُوْٓا اَنَّمَآ اُنْزِلَ بِعِلْمِ اللّٰهِ " تو جان لو کہ یہ اللہ کے علم سے نازل ہوئی ہے "۔ صرف اللہ ہی اس بات پر قدرت رکھتا ہے کہ وہ اسے نازل کرے۔ اور صرف اللہ کا علم ہی اس انداز میں اس کتاب کو نازل کرسکتا ہے اور اس قسم کے علوم اور دلائل دے سکتا ہے۔ اور کائنات کے احوال اور سنن بیان کرسکتا ہے اور انسانوں کے ماضی اور حال اور مستقبل کے لیے وہی یہ سب کچھ وضع کرسکتا ہے جو ان کی ذات و معاش کے لیے مفید ہے۔ وَاَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ " اور یہ کہ اللہ کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں ہے " اگر ان کے الہ دس سورتیں نہیں لا سکتے تو پھر اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ یہ کتاب منجانب اللہ ہے اور وہ جو دعوت دیتی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی الہ نہیں وہ برحق ہے اور یہ کتاب اسی نے نازل کی ہے۔ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ " تو کیا تم سر تسلیم خم کرتے ہو " اس چیلنج اور پوری دنیا کی ناکامی کے بعد آخر کوئی معقول آدمی دعوت اسلامی کو تسلیم کرنے کے سوا اور کر کیا سکتا ہے ؟ لیکن یہ لوگ اس قدر ظالم ہیں کہ یہ اس عاجزی کے بعد بھی حق کا انکار کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں پر سچائی تو بالکل واضح ہوگئی تھی لیکن اسلامی نظام کی وجہ سے ان کے مفادات ختم ہو رہے تھے۔ موجودہ جاہلی نظام ان کے لیے مفید تھا ، پھر اس نظام میں ان کو اقتدار اور سلطنت حاصل تھی۔ دعوت اسلامی تو آزادی ، انصاف اور ہر انسان کو عزت اور شرف عطا کرنے کی تحریک تھی۔ اور ان لوگوں نے دوسرے لوگوں کو اپنا غلام بنا رکھا تھا۔ لہذا لا الہ الا اللہ کی دعوت ان کے مفادات کے خلاف تھی۔ چناچہ اب (اگلی آیات میں) ان کے حسب حال یہ تبصرہ کیا جتا ہے جو ان کے حالات کی صحیح تصویر کشی کرتا ہے۔

- Fe Zilal al-Qur'an

Notes and Reflections

You do not have any notes or reflections on this verse.

Notes placeholders

Stay Connected to the Quran ❤️

Short meaningful reminders to reset, reflect and stay connected to the Quran.

Read, Listen, Search, and Reflect on the Quran

Quran.com is a trusted platform used by millions worldwide to read, search, listen to, and reflect on the Quran in multiple languages. It provides translations, tafsir, recitations, word-by-word translation, and tools for deeper study, making the Quran accessible to everyone.

As a Sadaqah Jariyah, Quran.com is dedicated to helping people connect deeply with the Quran. Supported by Quran.Foundation, a 501(c)(3) non-profit organization, Quran.com continues to grow as a free and valuable resource for all, Alhamdulillah.

Navigate
Home
Quran Radio
Reciters
About Us
Developers
Product Updates
Feedback
Help
Donate
Our Projects
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
Non-profit projects owned, managed, or sponsored by Quran.Foundation
Popular Links
Duas from the Quran
Quran Verse of the Day
Ayatul Kursi
Yaseen
Al Mulk
Ar-Rahman
Al Waqi'ah
Al Kahf
Al Muzzammil
SitemapPrivacyTerms and Conditions
© 2026 Quran.com. All Rights Reserved
Contribute