هود 11:100 ذالك من انباء القرى نقصه عليك منها قايم وحصيد ١٠٠
ذٰلِكَ
مِنْ
اَنْۢبَآءِ
الْقُرٰی
نَقُصُّهٗ
عَلَیْكَ
مِنْهَا
قَآىِٕمٌ
وَّحَصِیْدٌ
۟
یہ تھوڑے سے حالات ہیں بستیوں کے کہ ہم سناتے ہیں تجھ کو بعض ان میں سےابتک قائم ہیں اور بعض کی جڑ کٹ گئ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے سامنے بیان فرما رہے ہیں۔ ان میں سے بعض بستیاں تو اب تک آباد ہیں اور بعض مٹ چکی ہیں۔ ہم نے انہیں ظلم سے ہلاک نہیں کیا۔ بلکہ خود انہوں نے ہی اپنے کفر و
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے