هود 11:101 وما ظلمناهم ولاكن ظلموا انفسهم فما اغنت عنهم الهتهم التي يدعون من دون الله من شيء لما جاء امر ربك وما زادوهم غير تتبيب ١٠١
وَمَا
ظَلَمْنٰهُمْ
وَلٰكِنْ
ظَلَمُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
فَمَاۤ
اَغْنَتْ
عَنْهُمْ
اٰلِهَتُهُمُ
الَّتِیْ
یَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مِنْ
شَیْءٍ
لَّمَّا
جَآءَ
اَمْرُ
رَبِّكَ ؕ
وَمَا
زَادُوْهُمْ
غَیْرَ
تَتْبِیْبٍ
۟
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا لیکن ظلم کر گئے وہی اپنی جان پر پھر کچھ کام نہ آئے ان کے ٹھاکر (معبود) جن کو پکارتے تھے سوائے اللہ کے کسی چیز میں جس وقت پہنچا حکم تیرے رب کا 1 اور نہیں بڑھایا انکے حق میں سوائے ہلاک کرنے کے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے سامنے بیان فرما رہے ہیں۔ ان میں سے بعض بستیاں تو اب تک آباد ہیں اور بعض مٹ چکی ہیں۔ ہم نے انہیں ظلم سے ہلاک نہیں کیا۔ بلکہ خود انہوں نے ہی اپنے کفر و
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے