هود 11:11 الا الذين صبروا وعملوا الصالحات اولايك لهم مغفرة واجر كبير ١١
اِلَّا
الَّذِیْنَ
صَبَرُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
لَهُمْ
مَّغْفِرَةٌ
وَّاَجْرٌ
كَبِیْرٌ
۟
مگر جو لوگ صابر ہیں اور کرتے ہیں نیکیاں انکے واسطے بخشش ہے اور ثواب بڑا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭…
سوائے کامل ایمان والوں کے عموماً لوگوں میں جو برائیاں ہیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ ” راحت کے بعد کی سختی پر مایوس اور محض نا اُمید ہو جاتے ہیں اللہ سے بدگمانی کر کے آئندہ کے لیے بھلائی کو بھول بیٹھتے ہیں گویا کہ نہ کبھی اس سے پہلے کوئی آرام اٹھایا تھا نہ اس کے بعد کسی راحت کی
انسان کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭…
سوائے کامل ایمان والوں کے عموماً لوگوں میں جو برائیاں ہیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ ” راحت کے بعد کی سختی پر مایوس اور محض نا ا