هود 11:12 فلعلك تارك بعض ما يوحى اليك وضايق به صدرك ان يقولوا لولا انزل عليه كنز او جاء معه ملك انما انت نذير والله على كل شيء وكيل ١٢
فَلَعَلَّكَ
تَارِكٌ
بَعْضَ
مَا
یُوْحٰۤی
اِلَیْكَ
وَضَآىِٕقٌ
بِهٖ
صَدْرُكَ
اَنْ
یَّقُوْلُوْا
لَوْلَاۤ
اُنْزِلَ
عَلَیْهِ
كَنْزٌ
اَوْ
جَآءَ
مَعَهٗ
مَلَكٌ ؕ
اِنَّمَاۤ
اَنْتَ
نَذِیْرٌ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
وَّكِیْلٌ
۟ؕ
کہیں ایسا نہ ہو کہ تم اس چیز کا کچھ حصہ چھوڑ دو جو تمھاری طرف وحی کی گئی ہے اور تم اس بات پر تنگ دل ہوکہ وہ کہتے ہیں کہ اس پر کوئی خزانہ کیوں نہیں اتارا گیایا اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہیں آیا تم تو صرف ڈرانے والے ہو اور اللہ ہر چیز کا ذمہ دار ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو دلاسا اور تسلی دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہ اس سے کام میں سستی کریں، نہ تنگ دل ہوں یہ تو ان کا شیوہ ہے “۔
اور آیت
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر