هود 11:12 فلعلك تارك بعض ما يوحى اليك وضايق به صدرك ان يقولوا لولا انزل عليه كنز او جاء معه ملك انما انت نذير والله على كل شيء وكيل ١٢
فَلَعَلَّكَ
تَارِكٌ
بَعْضَ
مَا
یُوْحٰۤی
اِلَیْكَ
وَضَآىِٕقٌ
بِهٖ
صَدْرُكَ
اَنْ
یَّقُوْلُوْا
لَوْلَاۤ
اُنْزِلَ
عَلَیْهِ
كَنْزٌ
اَوْ
جَآءَ
مَعَهٗ
مَلَكٌ ؕ
اِنَّمَاۤ
اَنْتَ
نَذِیْرٌ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
وَّكِیْلٌ
۟ؕ
سو کہیں تو چھوڑ بیٹھے گا کچھ چیز ان میں سے جو وحی آئی تیری طرف اور تنگ ہو گا اس سے تیرا جی اس بات پر کہ وہ کہتے ہیں کیوں نہ اترا اس پر خزانہ یا کیوں نہ آیا اسکے ساتھ فرشتہ تو تو ڈرانے والا ہے اور اللہ ہے ہر چیز کا ذمہ دار 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو دلاسا اور تسلی دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہ اس سے کام میں سستی کریں، نہ تنگ دل ہوں یہ تو ان کا شیوہ ہے “۔
اور آیت
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر