هود 11:14 فالم يستجيبوا لكم فاعلموا انما انزل بعلم الله وان لا الاه الا هو فهل انتم مسلمون ١٤
فَاِلَّمْ
یَسْتَجِیْبُوْا
لَكُمْ
فَاعْلَمُوْۤا
اَنَّمَاۤ
اُنْزِلَ
بِعِلْمِ
اللّٰهِ
وَاَنْ
لَّاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۚ
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّسْلِمُوْنَ
۟
پھر اگر نہ پورا کریں تمہارا کہنا تو جان لو کہ قرآن تو اترا ہے اللہ کی وحی سے اور یہ کہ کوئی حاکم نہیں اسکے سوا پھر اب تم حکم مانتے ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو دلاسا اور تسلی دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہ اس سے کام میں سستی کریں، نہ تنگ دل ہوں یہ تو ان کا شیوہ ہے “۔
اور آیت
کافروں کی تنقید کی پراہ نہ کریں ٭٭…
کافروں کی زبان پر جو آتا وہی طعنہ بازی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ اپنے سچے پیغمبر