هود 11:15 من كان يريد الحياة الدنيا وزينتها نوف اليهم اعمالهم فيها وهم فيها لا يبخسون ١٥
مَنْ
كَانَ
یُرِیْدُ
الْحَیٰوةَ
الدُّنْیَا
وَزِیْنَتَهَا
نُوَفِّ
اِلَیْهِمْ
اَعْمَالَهُمْ
فِیْهَا
وَهُمْ
فِیْهَا
لَا
یُبْخَسُوْنَ
۟
جو شخص دنیا کی زندگی اور اس کی زینت پر فریفتہ ہوا چاہتا ہو ہم ایسوں کو ان کے کل اعمال (کا بدلہ) یہی بھرپور پہنچا دیتے ہیں اور یہاں انہیں کوئی کمی نہیں کی جاتی.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ریا ہر نیکی کے لیے زہر ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”ریاکاروں کی نیکیوں کا بدلہ سب کچھ اسی دنیا میں مل جاتا ہے۔ ذرا سی بھی کمی نہیں ہوتی۔“ پس جو شخص دنیا میں دکھاوے کے لئے نماز پڑھے، روزے رکھے یا تہجد گزاری کرے، اس کا اجر اسے دنیا میں ہی مل جاتا ہے۔ آخرت میں وہ خالی ہاتھ اور محض بےعم
ریا ہر نیکی کے لیے زہر ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”ریاکاروں کی نیکیوں کا بدلہ سب کچھ اسی دنیا میں مل جاتا ہے۔ ذرا سی بھی کمی نہیں ہوت