هود 11:16 اولايك الذين ليس لهم في الاخرة الا النار وحبط ما صنعوا فيها وباطل ما كانوا يعملون ١٦
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
لَیْسَ
لَهُمْ
فِی
الْاٰخِرَةِ
اِلَّا
النَّارُ ۖؗ
وَحَبِطَ
مَا
صَنَعُوْا
فِیْهَا
وَبٰطِلٌ
مَّا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
مگر آخرت میں ایسے لوگوں کے لیے آگ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ (وہاں معلوم ہوجائے گا کہ) جو کچھ انہوں ندے دنیا میں بنایا وہ سب ملیا میٹ ہوگیا اور اب ان کا سارا کیا دھرا محض باطل ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ریا ہر نیکی کے لیے زہر ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”ریاکاروں کی نیکیوں کا بدلہ سب کچھ اسی دنیا میں مل جاتا ہے۔ ذرا سی بھی کمی نہیں ہوتی۔“ پس جو شخص دنیا میں دکھاوے کے لئے نماز پڑھے، روزے رکھے یا تہجد گزاری کرے، اس کا اجر اسے دنیا میں ہی مل جاتا ہے۔ آخرت میں وہ خالی ہاتھ اور محض بےعم
ریا ہر نیکی کے لیے زہر ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”ریاکاروں کی نیکیوں کا بدلہ سب کچھ اسی دنیا میں مل جاتا ہے۔ ذرا سی بھی کمی نہیں ہوت