هود 11:17 افمن كان على بينة من ربه ويتلوه شاهد منه ومن قبله كتاب موسى اماما ورحمة اولايك يومنون به ومن يكفر به من الاحزاب فالنار موعده فلا تك في مرية منه انه الحق من ربك ولاكن اكثر الناس لا يومنون ١٧
اَفَمَنْ
كَانَ
عَلٰی
بَیِّنَةٍ
مِّنْ
رَّبِّهٖ
وَیَتْلُوْهُ
شَاهِدٌ
مِّنْهُ
وَمِنْ
قَبْلِهٖ
كِتٰبُ
مُوْسٰۤی
اِمَامًا
وَّرَحْمَةً ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
یُؤْمِنُوْنَ
بِهٖ ؕ
وَمَنْ
یَّكْفُرْ
بِهٖ
مِنَ
الْاَحْزَابِ
فَالنَّارُ
مَوْعِدُهٗ ۚ
فَلَا
تَكُ
فِیْ
مِرْیَةٍ
مِّنْهُ ۗ
اِنَّهُ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّكَ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ
النَّاسِ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
۟
بھلا ایک شخص جو اپنے رب کی طرف سے ایک دلیل پر ہے، اس کے بعداللہ کی طرف سے اس کے ليے ایک گواہ بھی آگیا، اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب رہنما اور رحمت کی حیثیت سے موجود تھی، ایسے ہی لوگ اس پر ایمان لاتے ہیں اور جماعتوں میں سے جو کوئی اس کا انکار کرے تو اس کے وعدہ کی جگہ آگ ہے پس تم اس کے بارے میں کسی شک میں نہ پڑو یہ حق ہے تمھارے رب کی طرف سے مگر اکثر لوگ نہیں مانتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن کون ہیں؟ ٭٭…
ان مومنوں کا وصف بیان ہو رہا ہے جو فطرت پر قائم ہیں جو اللہ کی وحدانیت کو دل سے مانتے ہیں۔ جیسے حکم الٰہی ہے کہ «فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا فِطْرَتَ اللَّـهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ» [30-الروم:30] ”
مومن کون ہیں؟ ٭٭…
ان مومنوں کا وصف بیان ہو رہا ہے جو فطرت پر قائم ہیں جو اللہ کی وحدانیت کو دل سے مانتے ہیں۔ جیسے حکم الٰہی ہے کہ «فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِ