هود 11:2 الا تعبدوا الا الله انني لكم منه نذير وبشير ٢
اَلَّا
تَعْبُدُوْۤا
اِلَّا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّنِیْ
لَكُمْ
مِّنْهُ
نَذِیْرٌ
وَّبَشِیْرٌ
۟ۙ
کہ عبادت نہ کرو مگر اللہ کی 1 میں تم کو اسی کی طرف سے ڈر اور خوشخبری سناتا ہوں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھے سورۃ ہود، سورۃ واقعہ، سورۃ عم، اور سورۃ کورت نے بوڑھا کر دیا۔“ [مسند ابویعلیٰ:107/1:اسنادہ منقطع بين عكرمه ابي بكر وھو حديث صحیح] ترمذی کی اس حد
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھ