هود 11:20 اولايك لم يكونوا معجزين في الارض وما كان لهم من دون الله من اولياء يضاعف لهم العذاب ما كانوا يستطيعون السمع وما كانوا يبصرون ٢٠
اُولٰٓىِٕكَ
لَمْ
یَكُوْنُوْا
مُعْجِزِیْنَ
فِی
الْاَرْضِ
وَمَا
كَانَ
لَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مِنْ
اَوْلِیَآءَ ۘ
یُضٰعَفُ
لَهُمُ
الْعَذَابُ ؕ
مَا
كَانُوْا
یَسْتَطِیْعُوْنَ
السَّمْعَ
وَمَا
كَانُوْا
یُبْصِرُوْنَ
۟
وہ لوگ نہیں تھکانے والے زمین میں بھاگ کر اور نہیں انکے واسطے اللہ کے سوا کوئی حمایتی 1 دونا ہے ان کے لئے عذاب 2 نہ طاقت رکھتے تھے سننے کی اور نہ دیکھتے تھے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ جل شانہ پہ بہتان باندھنے والے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے ذمے بہتان باندھ لیں، ان کا انجام اور قیامت کے دن کی ساری مخلوق کے سامنے ان کی رسوائی کا بیان ہو رہا ہے۔
مسند احمد میں صفوان بن محزر کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا ہاتھ تھامے ہوئے تھا کہ ایک شخص آپ کے پاس آیا پھر پوچھنے لگا
اللہ جل شانہ پہ بہتان باندھنے والے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے ذمے بہتان باندھ لیں، ان کا انجام اور قیامت کے دن کی ساری مخلوق کے سامنے ان کی رسوائی کا بیان ہو رہ