هود 11:21 اولايك الذين خسروا انفسهم وضل عنهم ما كانوا يفترون ٢١
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
خَسِرُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
وَضَلَّ
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا
یَفْتَرُوْنَ
۟
وہی ہیں جو کھو بیٹھے اپنی جان اور گم ہو گیا ان سےجو جھوٹ باندھا تھا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ جل شانہ پہ بہتان باندھنے والے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے ذمے بہتان باندھ لیں، ان کا انجام اور قیامت کے دن کی ساری مخلوق کے سامنے ان کی رسوائی کا بیان ہو رہا ہے۔
مسند احمد میں صفوان بن محزر کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا ہاتھ تھامے ہوئے تھا کہ ایک شخص آپ کے پاس آیا پھر پوچھنے لگا
اللہ جل شانہ پہ بہتان باندھنے والے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے ذمے بہتان باندھ لیں، ان کا انجام اور قیامت کے دن کی ساری مخلوق کے سامنے ان کی رسوائی کا بیان ہو رہ