هود 11:24 ۞ مثل الفريقين كالاعمى والاصم والبصير والسميع هل يستويان مثلا افلا تذكرون ٢٤
مَثَلُ
الْفَرِیْقَیْنِ
كَالْاَعْمٰی
وَالْاَصَمِّ
وَالْبَصِیْرِ
وَالسَّمِیْعِ ؕ
هَلْ
یَسْتَوِیٰنِ
مَثَلًا ؕ
اَفَلَا
تَذَكَّرُوْنَ
۟۠
مثال ان دونوں فرقوں کی جیسے ایک تو اندھا اور بہرا اور دوسرا دیکھتا اور سنتا کیا برابر ہے دونوں کا حال پھر کیا تم غور نہیں کرتے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عقل و ہوش اور ایمان والے لوگ ٭٭…
بروں کے ذکر کے بعد اچھے لوگوں کا بیان ہو رہا ہے جن کے دل ایمان والے، جن کے جسمانی اعضاء فرماں برداری کرنے والے تھے، قول و فعل سے فرمان رب بجا لانے والے اور رب کی نافرمانی سے بچنے والے تھے یہ لوگ جنت کے وارث ہوں گے۔
بلند و بالا بالاخانے، بچھے بچھائے تخت، جھکے ہوئے خوشو
عقل و ہوش اور ایمان والے لوگ ٭٭…
بروں کے ذکر کے بعد اچھے لوگوں کا بیان ہو رہا ہے جن کے دل ایمان والے، جن کے جسمانی اعضاء فرماں برداری کرنے والے تھے، قول