هود 11:24 ۞ مثل الفريقين كالاعمى والاصم والبصير والسميع هل يستويان مثلا افلا تذكرون ٢٤
مَثَلُ
الْفَرِیْقَیْنِ
كَالْاَعْمٰی
وَالْاَصَمِّ
وَالْبَصِیْرِ
وَالسَّمِیْعِ ؕ
هَلْ
یَسْتَوِیٰنِ
مَثَلًا ؕ
اَفَلَا
تَذَكَّرُوْنَ
۟۠
ان دونوں فرقوں کی مثال اندھے، بہرے اور دیکھنے، سننے والے جیسی ہے۔ کیا یہ دونوں مثال میں برابر ہیں؟ کیا پھر بھی تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عقل و ہوش اور ایمان والے لوگ ٭٭…
بروں کے ذکر کے بعد اچھے لوگوں کا بیان ہو رہا ہے جن کے دل ایمان والے، جن کے جسمانی اعضاء فرماں برداری کرنے والے تھے، قول و فعل سے فرمان رب بجا لانے والے اور رب کی نافرمانی سے بچنے والے تھے یہ لوگ جنت کے وارث ہوں گے۔
بلند و بالا بالاخانے، بچھے بچھائے تخت، جھکے ہوئے خوشو
عقل و ہوش اور ایمان والے لوگ ٭٭…
بروں کے ذکر کے بعد اچھے لوگوں کا بیان ہو رہا ہے جن کے دل ایمان والے، جن کے جسمانی اعضاء فرماں برداری کرنے والے تھے، قول