هود 11:25 ولقد ارسلنا نوحا الى قومه اني لكم نذير مبين ٢٥
وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا
نُوْحًا
اِلٰی
قَوْمِهٖۤ ؗ
اِنِّیْ
لَكُمْ
نَذِیْرٌ
مُّبِیْنٌ
۟ۙ
اور ہم نے بھیجا نوح کو اسکی قوم کی طرف کہ میں تم کو ڈر کی بات سناتا ہوں کھول کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آدم علیہ السلام کے بعد سب سے پہلا نبی؟ ٭٭…
سب سے پہلے کافروں کی طرف رسول بنا کر بت پرستی سے روکنے کے لیے زمین پر نوح علیہ السلام ہی بھیجے گئے تھے۔ آپ علیہ السلام نے اپنی قوم سے فرمایا کہ ”میں تمہیں اللہ کے عذاب سے ڈرانے آیا ہوں اگر تم غیر اللہ کی عبادت نہ چھوڑو گے تو عذاب میں پھنسو گے۔ دیکھو تم صرف ای
آدم علیہ السلام کے بعد سب سے پہلا نبی؟ ٭٭…
سب سے پہلے کافروں کی طرف رسول بنا کر بت پرستی سے روکنے کے لیے زمین پر نوح علیہ السلام ہی بھیجے گئے تھے۔ آپ عل