هود 11:26 ان لا تعبدوا الا الله اني اخاف عليكم عذاب يوم اليم ٢٦
اَنْ
لَّا
تَعْبُدُوْۤا
اِلَّا
اللّٰهَ ؕ
اِنِّیْۤ
اَخَافُ
عَلَیْكُمْ
عَذَابَ
یَوْمٍ
اَلِیْمٍ
۟
یہ کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو میں تم پر ایک درد ناک عذاب کے دن کا اندیشہ رکھتا ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آدم علیہ السلام کے بعد سب سے پہلا نبی؟ ٭٭…
سب سے پہلے کافروں کی طرف رسول بنا کر بت پرستی سے روکنے کے لیے زمین پر نوح علیہ السلام ہی بھیجے گئے تھے۔ آپ علیہ السلام نے اپنی قوم سے فرمایا کہ ”میں تمہیں اللہ کے عذاب سے ڈرانے آیا ہوں اگر تم غیر اللہ کی عبادت نہ چھوڑو گے تو عذاب میں پھنسو گے۔ دیکھو تم صرف ای
آدم علیہ السلام کے بعد سب سے پہلا نبی؟ ٭٭…
سب سے پہلے کافروں کی طرف رسول بنا کر بت پرستی سے روکنے کے لیے زمین پر نوح علیہ السلام ہی بھیجے گئے تھے۔ آپ عل