هود 11:27 فقال الملا الذين كفروا من قومه ما نراك الا بشرا مثلنا وما نراك اتبعك الا الذين هم اراذلنا بادي الراي وما نرى لكم علينا من فضل بل نظنكم كاذبين ٢٧
فَقَالَ
الْمَلَاُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْ
قَوْمِهٖ
مَا
نَرٰىكَ
اِلَّا
بَشَرًا
مِّثْلَنَا
وَمَا
نَرٰىكَ
اتَّبَعَكَ
اِلَّا
الَّذِیْنَ
هُمْ
اَرَاذِلُنَا
بَادِیَ
الرَّاْیِ ۚ
وَمَا
نَرٰی
لَكُمْ
عَلَیْنَا
مِنْ
فَضْلٍۢ
بَلْ
نَظُنُّكُمْ
كٰذِبِیْنَ
۟
جواب میں اُس کی قوم کے سردار، جنہوں نے اس کی بات ماننے سے انکار کیا تھا، بولے ”ہمارے نظر میں تو تم اس کے سوا کچھ نہیں ہو کہ بس ایک انسان ہو ہم جیسے۔1 اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہماری قوم میں سے بس اُن لوگوں نے جو ہمارے ہاں اراذل تھے بے سوچے سمجھے تمہاری پیروی اختیار کر لی ہے۔2 اور ہم کوئی چیز بھی ایسی نہیں پاتے جس میں تم لوگ ہم سے کچھ بڑھے ہوئے ہو3، بلکہ ہم تو تمہیں جھوٹا سمجھتے ہیں۔“
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آدم علیہ السلام کے بعد سب سے پہلا نبی؟ ٭٭…
سب سے پہلے کافروں کی طرف رسول بنا کر بت پرستی سے روکنے کے لیے زمین پر نوح علیہ السلام ہی بھیجے گئے تھے۔ آپ علیہ السلام نے اپنی قوم سے فرمایا کہ ”میں تمہیں اللہ کے عذاب سے ڈرانے آیا ہوں اگر تم غیر اللہ کی عبادت نہ چھوڑو گے تو عذاب میں پھنسو گے۔ دیکھو تم صرف ای
آدم علیہ السلام کے بعد سب سے پہلا نبی؟ ٭٭…
سب سے پہلے کافروں کی طرف رسول بنا کر بت پرستی سے روکنے کے لیے زمین پر نوح علیہ السلام ہی بھیجے گئے تھے۔ آپ عل