هود 11:29 ويا قوم لا اسالكم عليه مالا ان اجري الا على الله وما انا بطارد الذين امنوا انهم ملاقو ربهم ولاكني اراكم قوما تجهلون ٢٩
وَیٰقَوْمِ
لَاۤ
اَسْـَٔلُكُمْ
عَلَیْهِ
مَالًا ؕ
اِنْ
اَجْرِیَ
اِلَّا
عَلَی
اللّٰهِ
وَمَاۤ
اَنَا
بِطَارِدِ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ؕ
اِنَّهُمْ
مُّلٰقُوْا
رَبِّهِمْ
وَلٰكِنِّیْۤ
اَرٰىكُمْ
قَوْمًا
تَجْهَلُوْنَ
۟
اور اے میری قوم نہیں مانگتا میں تم سے اس پر کچھ مال میری مزدوری نہیں مگر اللہ پر اور میں نہیں ہانکنے والا ایمان والوں کو ان کو ملنا ہے اپنے رب سے 1 لیکن میں دیکھتا ہوں تم لوگ جاہل ہو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعوت حق سب کے لیے یکساں ہے ٭٭…
آپ اپنی قوم سے فرماتے ہیں کہ ”میں جو کچھ نصیحت تمہیں کر رہا ہوں جنتی خیر خواہی تمہاری کرتا ہوں اس کی کوئی اجرت تو تم سے نہیں مانگتا، میری اجرت تو اللہ کے ذمے ہے۔ تم جو مجھ سے کہتے ہو کہ ان غریب مسکین ایمان والوں کو میں دھکے دے دوں مجھ سے تو یہ کبھی نہیں ہونے کا۔“
یہی ط
دعوت حق سب کے لیے یکساں ہے ٭٭…
آپ اپنی قوم سے فرماتے ہیں کہ ”میں جو کچھ نصیحت تمہیں کر رہا ہوں جنتی خیر خواہی تمہاری کرتا ہوں اس کی کوئی اجرت تو تم سے ن