هود 11:30 ويا قوم من ينصرني من الله ان طردتهم افلا تذكرون ٣٠
وَیٰقَوْمِ
مَنْ
یَّنْصُرُنِیْ
مِنَ
اللّٰهِ
اِنْ
طَرَدْتُّهُمْ ؕ
اَفَلَا
تَذَكَّرُوْنَ
۟
اور اےقوم کون چھڑائے مجھ کو اللہ سے اگر ان کو ہانک دوں کیا تم دھیان نہیں کرتے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعوت حق سب کے لیے یکساں ہے ٭٭…
آپ اپنی قوم سے فرماتے ہیں کہ ”میں جو کچھ نصیحت تمہیں کر رہا ہوں جنتی خیر خواہی تمہاری کرتا ہوں اس کی کوئی اجرت تو تم سے نہیں مانگتا، میری اجرت تو اللہ کے ذمے ہے۔ تم جو مجھ سے کہتے ہو کہ ان غریب مسکین ایمان والوں کو میں دھکے دے دوں مجھ سے تو یہ کبھی نہیں ہونے کا۔“
یہی ط
دعوت حق سب کے لیے یکساں ہے ٭٭…
آپ اپنی قوم سے فرماتے ہیں کہ ”میں جو کچھ نصیحت تمہیں کر رہا ہوں جنتی خیر خواہی تمہاری کرتا ہوں اس کی کوئی اجرت تو تم سے ن