هود 11:34 ولا ينفعكم نصحي ان اردت ان انصح لكم ان كان الله يريد ان يغويكم هو ربكم واليه ترجعون ٣٤
وَلَا
یَنْفَعُكُمْ
نُصْحِیْۤ
اِنْ
اَرَدْتُّ
اَنْ
اَنْصَحَ
لَكُمْ
اِنْ
كَانَ
اللّٰهُ
یُرِیْدُ
اَنْ
یُّغْوِیَكُمْ ؕ
هُوَ
رَبُّكُمْ ۫
وَاِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟ؕ
تمہیں میری خیر خواہی کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی، گو میں کتنی ہی تمہاری خیر خواہی کیوں نہ چاہوں، بشرطیکہ اللہ کا اراده تمہیں گمراه کرنے کا ہو1 ، وہی تم سب کا پروردگار ہے2 اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کی عجلت پسندی کی حماقت ٭٭…
قوم نوح کی عجلت بیان ہو رہی ہے کہ ” عذاب مانگ بیٹھے۔ کہنے لگے بس حجتیں تو ہم نے بہت سی سن لیں۔ آخری فیصلہ ہمارا یہ ہے کہ ہم تو تیری تابعداری نہیں کرنے کے اب اگر تو سچا ہے تو دعا کر کے ہم پر عذاب لے آؤ “۔
آپ علیہ السلام نے جواب دیا کہ ”یہ بھی میرے بس کی بات نہیں اللہ
قوم نوح کی عجلت پسندی کی حماقت ٭٭…
قوم نوح کی عجلت بیان ہو رہی ہے کہ ” عذاب مانگ بیٹھے۔ کہنے لگے بس حجتیں تو ہم نے بہت سی سن لیں۔ آخری فیصلہ ہمارا یہ ہے