هود 11:36 واوحي الى نوح انه لن يومن من قومك الا من قد امن فلا تبتيس بما كانوا يفعلون ٣٦
وَاُوْحِیَ
اِلٰی
نُوْحٍ
اَنَّهٗ
لَنْ
یُّؤْمِنَ
مِنْ
قَوْمِكَ
اِلَّا
مَنْ
قَدْ
اٰمَنَ
فَلَا
تَبْتَىِٕسْ
بِمَا
كَانُوْا
یَفْعَلُوْنَ
۟ۚۖ
اور حکم ہوا طرف نوح کی کہ اب ایمان نہ لائے گا تیری قوم میں مگر جو ایمان لاچکا سو غمگین نہ رہ ان کاموں پر جو کر رہے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا» [71-نوح:26] ” الٰہی زمین پر کسی کافر کو رہتا بستا نہ چھوڑ “۔ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ» [54
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ