هود 11:38 ويصنع الفلك وكلما مر عليه ملا من قومه سخروا منه قال ان تسخروا منا فانا نسخر منكم كما تسخرون ٣٨
وَیَصْنَعُ
الْفُلْكَ ۫
وَكُلَّمَا
مَرَّ
عَلَیْهِ
مَلَاٌ
مِّنْ
قَوْمِهٖ
سَخِرُوْا
مِنْهُ ؕ
قَالَ
اِنْ
تَسْخَرُوْا
مِنَّا
فَاِنَّا
نَسْخَرُ
مِنْكُمْ
كَمَا
تَسْخَرُوْنَ
۟ؕ
اور وہ کشتی بناتا تھا 1 اور جب گذرتے اس پر سردار اس کی قوم کے ہنسی کرتے اس سے 2 بولا اگر تم ہنستے ہو ہم سے تو ہم ہنستے ہیں تم سے جیسے تم ہنستے ہو 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا» [71-نوح:26] ” الٰہی زمین پر کسی کافر کو رہتا بستا نہ چھوڑ “۔ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ» [54
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ