هود 11:39 فسوف تعلمون من ياتيه عذاب يخزيه ويحل عليه عذاب مقيم ٣٩
فَسَوْفَ
تَعْلَمُوْنَ ۙ
مَنْ
یَّاْتِیْهِ
عَذَابٌ
یُّخْزِیْهِ
وَیَحِلُّ
عَلَیْهِ
عَذَابٌ
مُّقِیْمٌ
۟
اب جلد جان لو گے کہ کس پر آتا ہے عذاب کہ رسوا کرے اسکو اور اترتا ہے اس پر عذاب دائمی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا» [71-نوح:26] ” الٰہی زمین پر کسی کافر کو رہتا بستا نہ چھوڑ “۔ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ» [54
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ