هود 11:41 ۞ وقال اركبوا فيها بسم الله مجراها ومرساها ان ربي لغفور رحيم ٤١
وَقَالَ
ارْكَبُوْا
فِیْهَا
بِسْمِ
اللّٰهِ
مَؔجْرٖىهَا
وَمُرْسٰىهَا ؕ
اِنَّ
رَبِّیْ
لَغَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
نوح ﴿علیہ السلام﴾ نے کہا، اس کشتی میں بیٹھ جاؤ اللہ ہی کے نام سے اس کا چلنا اور ٹھہرنا ہے1 ، یقیناً میرا رب بڑی بخشش اور بڑے رحم واﻻ ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کشتی نوح پر کون کون سوار ہوا؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام جنہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے تھے ان سے فرمایا کہ ”آؤ اس میں سوار ہو جاؤ اس کا پانی پر چلنا اللہ کے نام کی برکت سے ہے اور اسی طرح اس کا آخری ٹھہراؤ بھی اسی پاک نام سے ہے۔“
أبو رجاء العطاردي کی قرآت میں «بِسْمِ اللَّهِ مُجْرِيهَا وَمُرْسِيهَا» بھی ہ
کشتی نوح پر کون کون سوار ہوا؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام جنہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے تھے ان سے فرمایا کہ ”آؤ اس میں سوار ہو جاؤ اس کا پانی پر چلنا اللہ کے نا