هود 11:49 تلك من انباء الغيب نوحيها اليك ما كنت تعلمها انت ولا قومك من قبل هاذا فاصبر ان العاقبة للمتقين ٤٩
تِلْكَ
مِنْ
اَنْۢبَآءِ
الْغَیْبِ
نُوْحِیْهَاۤ
اِلَیْكَ ۚ
مَا
كُنْتَ
تَعْلَمُهَاۤ
اَنْتَ
وَلَا
قَوْمُكَ
مِنْ
قَبْلِ
هٰذَا ۛؕ
فَاصْبِرْ ۛؕ
اِنَّ
الْعَاقِبَةَ
لِلْمُتَّقِیْنَ
۟۠
یہ غیب کی خبریں ہیں جن کو ہم تمھاری طرف وحی کر رہے ہیں اس سے پہلے نہ تم ان کو جانتے تھے اور نہ تمھاری قوم پس صبر کرو بے شک آخری انجام ڈرنے والوں کے ليے ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یہ تاریخ ماضی وحی کے ذریعے بیان کی گئی ہے ٭٭…
” قصہ نوح اور اسی قسم کے گزشتہ واقعات وہ ہیں جو تیرے سامنے نہیں ہوئے لیکن بذریعہ وحی کے ہم تجھے ان کی خبر کر ہے ہیں اور تو لوگوں کے سامنے ان کی حقیقت اس طرح کھول رہا ہے کہ گویا ان کے ہونے کے وقت تو وہیں موجود تھا۔ اس سے پہلے نہ تو تجھے ہی ان کی کوئی خبر تھ
یہ تاریخ ماضی وحی کے ذریعے بیان کی گئی ہے ٭٭…
” قصہ نوح اور اسی قسم کے گزشتہ واقعات وہ ہیں جو تیرے سامنے نہیں ہوئے لیکن بذریعہ وحی کے ہم تجھے ان کی خبر