هود 11:5 الا انهم يثنون صدورهم ليستخفوا منه الا حين يستغشون ثيابهم يعلم ما يسرون وما يعلنون انه عليم بذات الصدور ٥
اَلَاۤ
اِنَّهُمْ
یَثْنُوْنَ
صُدُوْرَهُمْ
لِیَسْتَخْفُوْا
مِنْهُ ؕ
اَلَا
حِیْنَ
یَسْتَغْشُوْنَ
ثِیَابَهُمْ ۙ
یَعْلَمُ
مَا
یُسِرُّوْنَ
وَمَا
یُعْلِنُوْنَ ۚ
اِنَّهٗ
عَلِیْمٌۢ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
۟
سنتا ہے وہ دوہرے کرتے ہیں اپنے سینے تاکہ چھپائیں اس سے سنتا ہے جس وقت اوڑھتے ہیں اپنے کپڑے جانتا ہے جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں وہ تو جاننے والا ہے دلوں کی بات 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اندھیروں کی چادروں میں موجود ہر چیز کو دیکھتا ہے ٭٭…
ابن عباس رضی اللہ عنہما کی قرآت میں «تَـثْـنُـوْنـِیْ» ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”کچھ لوگ اس میں حیاء کرتے تھے کہ کھلی ہوئی جگہ میں حاجت کے لیے بیٹھنے میں، آسمان کی طرف ستر کھولنے میں، اس طرح صحبت کرتے وقت آسمان کی طرف کھولنے میں پروردگار سے شرماتے۔“
اندھیروں کی چادروں میں موجود ہر چیز کو دیکھتا ہے ٭٭…
ابن عباس رضی اللہ عنہما کی قرآت میں «تَـثْـنُـوْنـِیْ» ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”کچھ لوگ اس میں حیاء ک