هود 11:54 ان نقول الا اعتراك بعض الهتنا بسوء قال اني اشهد الله واشهدوا اني بريء مما تشركون ٥٤
اِنْ
نَّقُوْلُ
اِلَّا
اعْتَرٰىكَ
بَعْضُ
اٰلِهَتِنَا
بِسُوْٓءٍ ؕ
قَالَ
اِنِّیْۤ
اُشْهِدُ
اللّٰهَ
وَاشْهَدُوْۤا
اَنِّیْ
بَرِیْٓءٌ
مِّمَّا
تُشْرِكُوْنَ
۟ۙ
ہم تو یہی کہتے ہیں کہ تجھ کو آسیب پہنچایا ہے کسی ہمارے ٹھاکروں (معبودوں) نے بری طرح 1 بولا میں گواہ کرتا ہوں اللہ کو اور تم گواہ رہو کہ میں بیزار ہوں ان سے جن کو تم شریک کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم ہود کے مطالبات ٭٭…
قوم ہود نے اپنے نبی علیہ السلام کی نصیحت سن کر جواب دیا کہ آپ علیہ السلام جس چیز کی طرف ہمیں بلا رہے ہیں اس کی کوئی دلیل و حجت تو ہمارے پاس آپ علیہ السلام لائے نہیں۔ اور یہ ہم کرنے سے رہے کہ آپ علیہ السلام کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دو اور ہم چھوڑ ہی دیں۔ نہ وہ آپ علیہ السلام کو
قوم ہود کے مطالبات ٭٭…
قوم ہود نے اپنے نبی علیہ السلام کی نصیحت سن کر جواب دیا کہ آپ علیہ السلام جس چیز کی طرف ہمیں بلا رہے ہیں اس کی کوئی دلیل و حجت تو