هود 11:61 ۞ والى ثمود اخاهم صالحا قال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من الاه غيره هو انشاكم من الارض واستعمركم فيها فاستغفروه ثم توبوا اليه ان ربي قريب مجيب ٦١
وَاِلٰی
ثَمُوْدَ
اَخَاهُمْ
صٰلِحًا ۘ
قَالَ
یٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَیْرُهٗ ؕ
هُوَ
اَنْشَاَكُمْ
مِّنَ
الْاَرْضِ
وَاسْتَعْمَرَكُمْ
فِیْهَا
فَاسْتَغْفِرُوْهُ
ثُمَّ
تُوْبُوْۤا
اِلَیْهِ ؕ
اِنَّ
رَبِّیْ
قَرِیْبٌ
مُّجِیْبٌ
۟
اور ثمود کی طرف ہم نے ان کے بھائی صالح کو بھیجا اس نے کہا، اے میری قوم، اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمھارا ا کوئی معبود نہیں اسی نے تم کو زمین سے بنایا، اور اس میں تم کو آباد کیا پس معافی چاہو، پھر اس کی طرف رجوع کرو بے شک میرا رب قریب ہے، قبول کرنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صالح علیہ السلام اور ان کی قوم میں مکالمات ٭٭…
صالح علیہ السلام ثمودیوں کی طرف اللہ کے رسول بنا کر بھیجے گئے تھے۔ قوم کو آپ علیہ السلام نے اللہ کی عبادت کرنے کی اور اس کے سوا دوسروں کی عبادت سے باز آنے کی نصحیت کی، بتلایا کہ ”انسان کی ابتدائی پیدائش اللہ تعالیٰ نے مٹی سے شروع کی ہے۔ تم سب کے باپ بابا
صالح علیہ السلام اور ان کی قوم میں مکالمات ٭٭…
صالح علیہ السلام ثمودیوں کی طرف اللہ کے رسول بنا کر بھیجے گئے تھے۔ قوم کو آپ علیہ السلام نے اللہ کی عبادت