هود 11:64 ويا قوم هاذه ناقة الله لكم اية فذروها تاكل في ارض الله ولا تمسوها بسوء فياخذكم عذاب قريب ٦٤
وَیٰقَوْمِ
هٰذِهٖ
نَاقَةُ
اللّٰهِ
لَكُمْ
اٰیَةً
فَذَرُوْهَا
تَاْكُلْ
فِیْۤ
اَرْضِ
اللّٰهِ
وَلَا
تَمَسُّوْهَا
بِسُوْٓءٍ
فَیَاْخُذَكُمْ
عَذَابٌ
قَرِیْبٌ
۟
“ اور اے میری قوم کے لوگو ، دیکھو یہ اللہ کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی ہے۔ اسے خدا کی زمین میں چرنے کے لیے آزاد چھوڑ دو ، اس سے ذرا تعرض نہ کرنا ورنہ کچھ زیادہ دیر نہ گزرے گی کہ تم پر خدا کا عذاب آجائے گا۔ ”
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔
صفحہ نمبر3874
باب…
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرو