هود 11:68 كان لم يغنوا فيها الا ان ثمود كفروا ربهم الا بعدا لثمود ٦٨
كَاَنْ
لَّمْ
یَغْنَوْا
فِیْهَا ؕ
اَلَاۤ
اِنَّ
ثَمُوْدَاۡ
كَفَرُوْا
رَبَّهُمْ ؕ
اَلَا
بُعْدًا
لِّثَمُوْدَ
۟۠
ایسے کہ گویا وه وہاں کبھی آباد ہی نہ تھے1 ، آگاه رہو کہ قوم ﺛمود نے اپنے رب سے کفر کیا۔ سن لو! ان ﺛمودیوں پر پھٹکار ہے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔
صفحہ نمبر3874
باب…
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرو