هود 11:7 وهو الذي خلق السماوات والارض في ستة ايام وكان عرشه على الماء ليبلوكم ايكم احسن عملا ولين قلت انكم مبعوثون من بعد الموت ليقولن الذين كفروا ان هاذا الا سحر مبين ٧
وَهُوَ
الَّذِیْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
فِیْ
سِتَّةِ
اَیَّامٍ
وَّكَانَ
عَرْشُهٗ
عَلَی
الْمَآءِ
لِیَبْلُوَكُمْ
اَیُّكُمْ
اَحْسَنُ
عَمَلًا ؕ
وَلَىِٕنْ
قُلْتَ
اِنَّكُمْ
مَّبْعُوْثُوْنَ
مِنْ
بَعْدِ
الْمَوْتِ
لَیَقُوْلَنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اِنْ
هٰذَاۤ
اِلَّا
سِحْرٌ
مُّبِیْنٌ
۟
اور وہی ہے جس نے بنائے آسمان اور زمین چھ دن میں 1 اور تھا اس کا تخت پانی پر 2 تاکہ آزمائے تم کو کہ کون تم میں اچھا کرتا ہے کام 3 اور اگر تو کہے کہ تم اٹھو گے مرنے کے بعد تو البتہ کافر کہنے لگیں یہ کچھ نہیں مگر جادو ہے کھلا ہوا 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیق کائنات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” اسے ہر چیز پر قدرت ہے۔ آسمان و زمین کو اس نے صرف چھ دن میں پیدا کیا ہے۔ اس سے پہلے اس کا عرش کریم پانی کے اوپر تھا “۔
مسند احمد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بنو تمیم! تم خوشخبری قبول کرو۔“ انہوں نے کہا خوشخبریاں تو آپ ص
تخلیق کائنات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” اسے ہر چیز پر قدرت ہے۔ آسمان و زمین کو اس نے صرف چھ دن میں پیدا کیا ہے۔ اس سے پہلے اس کا عرش ک