هود 11:74 فلما ذهب عن ابراهيم الروع وجاءته البشرى يجادلنا في قوم لوط ٧٤
فَلَمَّا
ذَهَبَ
عَنْ
اِبْرٰهِیْمَ
الرَّوْعُ
وَجَآءَتْهُ
الْبُشْرٰی
یُجَادِلُنَا
فِیْ
قَوْمِ
لُوْطٍ
۟ؕ
پھر جب جاتا رہا ابراہیم سے ڈر اور آئی اس کو خوشخبری جھگڑنے لگا ہم سے قوم لوط کے حق میں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابراہیم علیہ السلام کی بردباری اور سفارش ٭٭…
مہمانوں کے کھانا نہ کھانے کی وجہ سے ابراہیم علیہ السلام کے دل میں جو دہشت سمائی تھی، ان کا حل کھل جانے پر وہ دور ہو گئی۔ پھر آپ علیہ السلام نے اپنے ہاں لڑکا ہونے کی خوشخبری بھی سن لی۔
«وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَىٰ قَالُوا إِنَّا م
ابراہیم علیہ السلام کی بردباری اور سفارش ٭٭…
مہمانوں کے کھانا نہ کھانے کی وجہ سے ابراہیم علیہ السلام کے دل میں جو دہشت سمائی تھی، ان کا حل کھل جانے پر و