هود 11:78 وجاءه قومه يهرعون اليه ومن قبل كانوا يعملون السييات قال يا قوم هاولاء بناتي هن اطهر لكم فاتقوا الله ولا تخزون في ضيفي اليس منكم رجل رشيد ٧٨
وَجَآءَهٗ
قَوْمُهٗ
یُهْرَعُوْنَ
اِلَیْهِ ؕ
وَمِنْ
قَبْلُ
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
السَّیِّاٰتِ ؕ
قَالَ
یٰقَوْمِ
هٰۤؤُلَآءِ
بَنَاتِیْ
هُنَّ
اَطْهَرُ
لَكُمْ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَلَا
تُخْزُوْنِ
فِیْ
ضَیْفِیْ ؕ
اَلَیْسَ
مِنْكُمْ
رَجُلٌ
رَّشِیْدٌ
۟
اور اس کی قوم کے لوگ دوڑتے ہوئے اس کے پاس آئے اور وہ پہلے سے برے کام کر رہے تھے لوط نے کہا اے میری قوم، یہ میری بیٹیاں ہیں ، وہ تمھارے ليے زیادہ پاکیزہ ہیں پس تم اللہ سے ڈرو اور مجھ کو میرے مہمانوں کے سامنے رسوا نہ کرو کیا تم میں کوئی بھلا آدمی نہیں ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام کے گھر فرشتوں کا نزول ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کو یہ فرشتے اپنا بھید بتا کر وہاں سے چل دیئے اور لوط علیہ السلام کے پاس ان کے زمین میں یا ان کے مکان میں پہنچے۔ مرد خوبصورت لڑکوں کی شکل میں تھے تاکہ قوم لوط کی پوری آزمائش ہو جائے، لوط علیہ السلام ان مہمانوں کو دیکھ کر قوم کی حالت سامنے رک
لوط علیہ السلام کے گھر فرشتوں کا نزول ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کو یہ فرشتے اپنا بھید بتا کر وہاں سے چل دیئے اور لوط علیہ السلام کے پاس ان کے زمین میں یا