هود 11:78 وجاءه قومه يهرعون اليه ومن قبل كانوا يعملون السييات قال يا قوم هاولاء بناتي هن اطهر لكم فاتقوا الله ولا تخزون في ضيفي اليس منكم رجل رشيد ٧٨
وَجَآءَهٗ
قَوْمُهٗ
یُهْرَعُوْنَ
اِلَیْهِ ؕ
وَمِنْ
قَبْلُ
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
السَّیِّاٰتِ ؕ
قَالَ
یٰقَوْمِ
هٰۤؤُلَآءِ
بَنَاتِیْ
هُنَّ
اَطْهَرُ
لَكُمْ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَلَا
تُخْزُوْنِ
فِیْ
ضَیْفِیْ ؕ
اَلَیْسَ
مِنْكُمْ
رَجُلٌ
رَّشِیْدٌ
۟
اور آئی اس کے پاس قوم اسکی دوڑتی بے اختیار اور آگے سے کر رہے تھے برے کام 1 بولا اے قوم یہ میری بیٹیاں حاضر ہیں یہ پاک ہیں تم کو اُن سے سو ڈرو تم اللہ سے اور مت رسوا کرو مجھ کو میرے مہمانوں میں کیا تم میں ایک مرد بھی نہیں نیک چلن 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام کے گھر فرشتوں کا نزول ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کو یہ فرشتے اپنا بھید بتا کر وہاں سے چل دیئے اور لوط علیہ السلام کے پاس ان کے زمین میں یا ان کے مکان میں پہنچے۔ مرد خوبصورت لڑکوں کی شکل میں تھے تاکہ قوم لوط کی پوری آزمائش ہو جائے، لوط علیہ السلام ان مہمانوں کو دیکھ کر قوم کی حالت سامنے رک
لوط علیہ السلام کے گھر فرشتوں کا نزول ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کو یہ فرشتے اپنا بھید بتا کر وہاں سے چل دیئے اور لوط علیہ السلام کے پاس ان کے زمین میں یا